منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی عین موقع پر ملتوی

datetime 6  مارچ‬‮  2022 |

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک)جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی اچانک ایک ہفتے کے لیے ملتوی ہوگئی۔روزنامہ جنگ میں رجب علی مرزا کی خبر کے مطابق جہانگیر ترین صحت کی خرابی کی وجہ سے 26 فروری کی صبح ائیر ایمبولنس کے ذریعے علاج کیلئے لندن گئے تھے۔

گذشتہ روز تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن سلمان نعیم نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی جہانگیر ترین سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے وہ تندرست ہیں اور آج6مارچ کی رات وطن واپس پہنچ جائینگے لیکن پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی ایک ہفتے کے لئے ملتوی ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…