منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمرہ مکمل کھول دیا گیا، سعودی عرب کا ہر عمر، ہر ملک کے افراد کو عمرہ ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2022 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے عمرہ مکمل طور پر کھول دیا، العربیہ نیوز کا کہنا ہے کہ ہر ملک کے ہر عمر کے افراد کے لئے عمرہ ادائیگی کی عام اجازت دے دی گئی ہے، اس بات کا اعلان سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفی الربیعہ نے کیا، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے توکنا ایپ کے ذریعے جب چاہیں عمرہ کی بکنگ کروائیں، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آپ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…