منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

تین بہنوں نے بیک وقت ایک ہی شخص سے شادی کر لی

datetime 5  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تین بہنوں نے بیک وقت ایک ہی شخص سے شادی کر لی، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق افریقہ کے ملک کانگو میں تین بہنوں نے جو ایک ساتھ ہی پیدا ہوئی تھیں، انہوں نے بیک وقت ایک ہی شخص کے ساتھ شادی کرکے سب کو

حیرت میں مبتلا کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لوویزو جس کی عمر بتیس سال ہے نے کانگو کے مشرقی حصے میں شادی کی ایک خصوصی تقریب میں تین بہنوں نادیگے، نتاشا اور نتالی سے بیک وقت شادی کرلی۔ اس بارے میں لوویزو کا کہنا تھا کہ وہ تڑواں بہنوں کی طرف سے ایک ساتھ شادی کی پیشکش کو نہ ٹھکرا سکے اس وجہ سے انہوں نے تینوں بہنوں سے شادی کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے اس فیصلے سے والدین پریشان تھے اور اسی وجہ سے وہ شادی میں بھی شریک نہیں ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کی فکر نہیں ہے کہ دوسرے کیا سوچتے ہیں، میں شادی کرکے خوش ہوں یہ ہی کافی ہے۔ دوسری طرف تین بہنوں میں سے ایک نہ بتایا کہ وہ تینوں بچپن سے ہی سب کچھ شیئر کرتی رہی ہیں اسی وجہ سے شوہر کو شیئر کرنا بھی ان کے لئے مشکل کام نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…