اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

ایشیائی ترقیاتی بینک نے اسد سلیم کو ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر تعینات کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے اسد سلیم کو ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر تعینات کردیا، اے ڈی بی کی جاری بیان میں کہا گیا ہے اسد سلیم 2004 سے ایشیائی ترقیاتی بینک سے وابستہ ہیں۔ اسد سلیم بطور انرجی سپیشلسٹ وسطی اور مغربی ایشیائی ممالک میں کام کرچکے ہیں۔ اسد سلیم اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر یانگ ای کی معاونت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…