منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کی ہوابازی صنعت میں ایک اور ائیرلائن کا اضافہ

datetime 5  مارچ‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی) نجی شعبے میں آپریٹ ہونے والی ایک اور ایئرلائن کا اضافہ ،سول ایوی ایشن نے کیو ایئر ویز کو لائسنس کا اجراء کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کیو ایئر ویز نے اکتوبر 2020 میں لائسنس کے لیئے پاکستان سول ایوی ایشن کو درخواست دی تھی ،سول ایوی ایشن کے ایئرٹرانسپورٹ کی جانب سے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کیا ۔

وفاقی کابینہ نے کیو ائیر ویز کو لائسنس دینے کی باضابطہ منظور دی تھی،اایئر لائن کو دو سال کے لیے لائسنس کا اجراء کیا گیا ہے ،لائسنس کی معیاد یکم فروری 2022 سے 31 جنوری 2024 تک ہوگی، دو سال بعد متعلقہ حکام کی منظوری کے بعد لائسنس کی معیاد میں اضافہ کیا جائے گا،کیو ایئر ویز کو تین بلنگ سائیکل کی مد میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی فیس جمع کرانا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…