منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کا فیض آباد کے بجائے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

datetime 4  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی نے حکومتی پریشانی میں مزید اضافہ کرتے ہوئے فیض آباد کے بجائے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جیالے دارلحکومت میں دما دم مست قلندر کرنے کے لئے تیار ہیں۔پاکستان پیپلزپارٹی ( پی پی پی) نے فیض آباد کے بجائے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے انتظامیہ سے اجازت مانگ لی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے

ڈی چوک پر جلسے کیلئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے جس میں جلسے کیلئے کمشنر اسلام آباد سے اجازت طلب کی گئی ہے۔خط کے متن کے مطابق پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ عوامی مارچ 8 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا،اسی روز ڈی چوک پر جلسے کی اجازت دی جائے۔قبل ازیں پیپلزپارٹی نے فیض آباد کے مقام پر جلسے کے لئے تین دن کی اجازت مانگی تھی تاہم انتظامیہ کی جانب سے ایک دن جلسہ کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…