منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اہم مشاورتی اجلاس،نواز شریف، مریم نوازکی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت،تحریک عدم اعتماد کی حکمت عملی طے

datetime 4  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد

کے حوالے سے تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی ترتیب دی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی قائد نواز شریف، مریم نواز اور دیگر رہنما بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔ اجلاس میں شاہد خاقان عباسی، خرم دستگیر، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اب تک کی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ کی حکمت عملی ترتیب دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف نے شرکا ء کو مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری سے ہونے والی گفتگو کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔رہنماؤں نے پارٹی قائد سے آئندہ کے لئے رہنمائی بھی لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…