منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

رشتے کیلئے آنے والے لڑکے نے گولی مار کر لڑکی کی ماں کو قتل کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) لاہور کے علاقے ہنجروال میں رشتے کے لیے آنے والے لڑکے نے گولی مار کر لڑکی کی ماں کو قتل کردیا، فائرنگ کرنے والا ملزم اپنی فائرنگ سے خود بھی زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، جب کہ پولیس نے اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کرتے ہوئے دیگرملزمان کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ

ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ ہنجروال کے علاقے رانا ٹان میں رستم اور اس کے اہل خانہ شہناز بی بی کے گھر لڑکی کا رشتہ لینے آئے ہوئے تھے، دوران گفتگو کسی بات پر تلخ کلامی ہوگئی، اور طیش میں آکر رستم نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، فائرنگ سے لڑکی کی ماں شہناز بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی، جب کہ اس کی بیٹی شمائلہ بی بی زخمی ہوگئی، جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…