منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں 3 کے بجائے صرف ایک دن جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آبا د(این این آئی)پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں تین کے بجائے صرف ایک دن کے لیے جلسیکی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے باعث کیا گیا ہے،پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل یعنی 4 مارچ سے راولپنڈی میں کھیلاجائیگا۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے7مارچ سے 9 مارچ تک فیض آباد میں جلسے کی اجازت مانگی تھی جس پر انتظامیہ نے جواب دیا کہ پیپلزپارٹی صرف 9 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ کرسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے باقاعدہ درخواست ڈپٹی کمشنرآفس میں جمع کرائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…