منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا عورت مارچ اور پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کو مکمل سکیورٹی دینے کا فیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے عورت مارچ اور پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کو مکمل سکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اہم اجلاس جس میں سیکرٹری داخلہ،کمشنر اسلام آباد، ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ اور عورت مارچ کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں رکاوٹیں نہ کھڑی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ عورت مارچ اور پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کومکمل سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…