منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

روسی فوجی کی روتے، چائے پیتے اور ماں سے کال کرتے ویڈیو وائرل

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی فوج روس کے 9000 فوجیوں کو ہلاک کر چکی ہے۔ولودومیر زیلینسکی نے روس کے حملوں کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے ماسکو کی حیران کن مزاحمت پر فخر کا اظہار بھی کیا ہے۔

یوکرین پر حملے کے حوالے سے ایک روسی فوجی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے یوکرینی عوام کے قبضے میں موجود روسی فوجی جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے روپڑا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں روسی فوجی کو روتے ہوئے چائے کے ساتھ بن کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈ یو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روسی فوجی کے ساتھ کھڑی خاتون ہاتھ میں سیل فون تھامے کھڑی ہے اور روسی فوجی کی والدہ سے ان کی ویڈیو کال پر بات کروا رہی ہے جس میں فوجی والدہ کو بتا رہا ہے کہ میں یوکرین میں بالکل ٹھیک ہوں، کال کے آخر میں فوجی نے اپنی والدہ کو بوسہ بھی دیا۔غیر ملکی صحافی نے ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں یوکرینی عوام کی ہمدردی کا موازنہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی بربریت سے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…