اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف کے سپورٹرز اور سوشل میڈیا صارفین کو وارننگ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کو انتباہ کرتا ہوں، وکھری ٹائپ کا آدمی ہوں، اتنا برداشت کر سکتا ہوں جتنا خان کا احترام ہے، چیئرمین میرے معاملے پر خاموش ہیں تو آپ کو وفا کا کون سا کیڑا کاٹ رہا ہے؟ میں رؤف کلاسرا بھائی یا بھٹی صاحب سمیت ان صحافیوں میں سے نہیں جو بکواسیات سن کر خاموش رہیں۔
عامر لیاقت کی تحریک انصاف کے سپورٹرز اور سوشل میڈیا صارفین کو وارننگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی



















































