منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد، دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا، رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ شعبان کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم شعبان بروز ہفتہ 5 مارچ کو ہوگی، شب برات 19 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں شعبان کا چاند نظر آ گیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات نے سرکاری طور پر چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…