اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن نے وزیر زاعظم کے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیاری کے حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ،کسی بھی وقت جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارٹی رہنماؤں کو چائے پر بلا لیا،مسودہ پر مشاورت مکمل کرکے قیادت سے جمع کروانے کی ہدایت کا انتظار ہوگا،تحریک پر80 سے زائد اپوزیشن اراکین کے دستخط کروائے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی،(ن)لیگ،جے یو آئی،اے این پی بی این پی مینگل اور دیگر کے دستخط ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے اسمبلی اجلاس بلانے کی ریکوزیشن بھی تیار کر رکھی ہے،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے چیمبر کو الرٹ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد اور ریکوزیشن کسی بھی وقت جمع کروائی جا سکتی ہے۔
تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت جمع کرائے جانے کاامکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی



















































