لاہور( این این آئی)چینی موبائل کمپنی ائیر لنک کمیونیکیشن آج سے لاہور میں شیائو می سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کرے گی ۔ اس سلسلہ میں قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کوٹ لکھپت میں موبائل ڈیوائس مینو فیکچرننگ یونٹ کا افتتاح کیا جائے گا۔یونٹ کے لگنے سے سالانہ فروخت میں 550ملین ڈالر کی پیداوار کا اندازہ ہے جبکہ اس سے بڑی تعداد میں روزگارکے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
چینی کمپنی سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے آج لاہور میں مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کریگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
درگزر کیا کریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، دو افراد جاں بحق، 8 زخمی



















































