منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اٹلی میں ویڈنگ سیکٹر کو بحال کرنے کیلئے انوکھی پیشکش متعارف کروادی گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

روم(این این آئی) کورونا کی عالمی وبا کے باعث اٹلی کے شہر لازیو کے حکام نے ویڈنگ سیکٹر کو بحال کرنے کے لیے انوکھی پیشکش متعارف کروادی۔

کورونا وائرس وبائی امراض کے نتائج سے بچانے کے لیے اطالوی شہر لازیو کے حکام شادی کرنے والے جوڑوں کو 2ہزار یورو یعنی (3 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) دینے کا فیصلہ کیا ہے۔دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق لازیو میں شادی کرنے والے جوڑے کو ہال، کھانے ، کپڑے، فوٹوگرافر اور دیگر خرچوں کیلئے دیے جائیں گے جبکہ حکام نے مہم کو ان لازیو ود لوو کا نام دیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شادی کرنے والے جوڑوں کو رقم فراہم کرنے کا مقصد ویڈنگ سیکٹر کو دوبارہ بحال کرنا ہے۔حکام کی جانب سے یہ پیشکش یکم جنوری سے 31 دسمبر 2022 تک ہے جبکہ اس سے اطالوی شہریوں کے ساتھ غیر ملکی سیاح بھی فائدہ اٹھاسکتے ہیں تاہم جوڑے اپنی درخواستیں اور رسیدیں فراہم کریں گے تو انہیں رقم ادا کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…