منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

درجہ دوئم کے بعد درجہ اوّل کے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے درجہ دوئم کے بعد درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ کمپنیوں نے نئے نرخوں کے مطابق پرچون کی سطح پر گھی اور کوکنگ آئل کی سپلائی شروع کردی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد درجہ اول کے گھی کی قیمت 450 روپے فی کلو سے بڑھ کر 470 روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ گھی اور کوکنگ آئل کا 5 کلو کا پوچ 2250 سے بڑھ کر 2345 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…