منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

مفتی منیب الرحمان کو غیر مسلم قرار دینے کی درخواست ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)شاہد اورکزئی کی مفتی منیب الرحمان کو غیر مسلم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے موقع پر درخواست گزار کی عدم حاضری پر عدالت عظمیٰ نے درخواست خارج کر دی۔معاملہ کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے عدالت میں کوئی پیش نہ ہوا جس پر سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب کیخلاف درخواست خارج کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…