منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور: شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش رکشے میں ڈال کر سسرال بھیج دی

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) ہربنس پورہ کے علاقے میں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی کی لاش اپنی 10 سالہ بیٹی کے ذریعے رکشے میں ڈال کر سسرال پہنچا دی۔ پولیس کے مطابق ملزم نثار نے اپنی بیوی انجم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کیا، ملزم بیوی کو قتل کرکے فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں کی15 سال قبل شادی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…