منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تھرکول بلاک 2، بجلی گھر میں کنویئر بیلٹ دھماکے سے ٹوٹ گیا، ایک حصے میں آگ، 5 افراد شدید زخمی

datetime 3  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)تھرکول بلاک 2 کے بجلی گھر میں کنویر بیلٹ دھماکے سے ٹوٹنے سے ایک حصے کو آگ لگ گئی۔5 افراد شدید زخمی۔انتظامیہ نے عارضی طور پر330 میگاواٹ کے دونوں بجلی گھروں کو بند کر دیا۔

روزنامہ جنگ میں  عبدالغنی بجیر کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے ترجمان عرفان جونیجو نے میڈیا کو بتایا کہ واقعہ کنویر بیلٹ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا ہے جو کہ پاور پلانٹ کو کوئلہ فراہم کر رہا ہوتا ہے۔نتیجے میں 5افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو طبی امداد دی گئی ہے اور اب حالت بہتر ہے۔تکنیکی ٹیم خرابی کا سبب معلوم کر رہی ہے اور بجلی گھروں کی ضروری مرمت کے بعد آپریشن فعال ہو جائے گا۔اس وقت ہماری سب سے پہلی ترجیح کام کرنے والے عملے کی حفاظت ہے۔ادھر انتظامیہ کی جانب سے اسلام کوٹ ہسپتال سے ایمبولینسز و عملے کو امکانی ہنگامی صورتحال کی پیش نظر تھرکول سائٹ بھیج دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…