منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے معاونین خصوصی کے تقرر کیخلاف نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتی غیر آئینی قرار دینے کے کیس میں معاونین خصوصی کے تقرر کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں ۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔

عدالت عظمیٰ نے کہاکہ درخواست گزار سپریم کورٹ کے فیصلے میں غلطی کی نشاندہی نہیں کر سکے۔ یاد رہے کہ معاونین خصوصی کے تقرر کیخلاف درخواست سپریم کورٹ نے 18 دسمبر کو خارج کی تھی،منصف اعوان ایڈووکیٹ نے فیصلے پر نظرثانی کیلئے درخواست دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…