منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی مسیح برادری نے روزے رکھنا شروع کردیئے

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

بہاولنگر(این این آئی) پاکستانی مسیح برادری نے اپنے روزے رکھنا شروع کردیئے ہیں بدھ کے روز ان کا پہلا روزہ تھا مختلف اداروں میں کام کرنیوالے مسیح ملازمین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی ڈیوٹی ایک گھنٹہ پہلے کرکے انہیں ایک گھنٹہ قبل چھٹی دیدی جائے جبکہ جمعہ کے دن انہیں دن 12بجے چھٹی دی جائے تاکہ کرسچن کمیونٹی اپنے روزے آسانی سے رکھ سکے اور خصوصی عبادات کرسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…