منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی صدر جوبائیڈن کی زبان پھسل گئی، خطاب کے دوران یوکرینی عوام کو ایرانی کہہ دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کی اپنے پہلے اسٹیٹ آف دا یونین خطاب کے دوران زبان پھسل گئی، دورانِ تقریر یوکرینی عوام کو ایرانی عوام کہہ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر جوبائیڈن کے خطاب کی ویڈیو کا ایک کِلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں کہتے سنا جاسکتا ہے کہ پیوٹن ٹینکوں کے ساتھ کیف کا چکر لگا

سکتے ہیں لیکن وہ کبھی بھی ایرانی عوام کے دل نہیں جیت سکے گا۔انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا تھا کہ پیوٹن کبھی بھی آزاد دنیا کے عزم کو کمزور نہیں کرسکے گا۔جوبائیڈن نے یہ بات روس کے یوکرین پر حالیہ حملوں کے تناظر میں کہی تھی لیکن انہوں نے غلطی سے یوکرین کے عوام کی جگہ ایران کے عوام کہہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…