منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022 |

کراچی ( آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈا لر کے مقابلے پاکستانی روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 177.50روپے سے بڑھ کر177.80روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں20پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 177.50روپے سے بڑھ کر177.70روپے اور قیمت فروخت178روپے سے بڑھ کر178.20روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.30روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 197.37روپے سے کم ہو کر196روپے اور قیمت فروخت199.30روپے سے کم ہو کر198روپے پر آ گئی اسی طرح1.50روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 237روپے سے گھٹ کر235روپے اور قیمت فروخت239روپے سے گھٹ کر237.50روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…