جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

”ہم پاکستان سے کتنی محبت کرتے ہیں“چینی وزیراعظم کے انٹرویو نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

datetime 12  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوزڈیسک)”ہم پاکستان سے کتنی محبت کرتے ہیں“چینی وزیراعظم کے انٹرویو نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے،چین کے وزیراعظم لی کی کیانگ نے کہاہے کہ پاکستان اورچین کے آپس میں رشتے مزید مضبوط ہوتے جارہے ہیں اورکوئی بھی ان پر اثراندازنہیں ہوسکتا،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں چین کے وزیراعطم لی کی کیانگ نے کہاکہ ان کا ملک دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑاہے اوراس ناسورکو جڑسے اکھاڑ پھنیکنے کے لیے ہرممکن تعاون کی پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے،ایک سوال کے جواب میں ان کا کہناتھا کہ پاکستان اورچین کے درمیان قائم رشتہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اوربھی مضبوط ہورہاہے،انہوں نے کہاکہ شام کے بحران کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کیاجانا چاہیے تاکہ عام شہریوں کی ہلاکت کم سے کم ہو،ایک اورسوال کے جواب میں ان کا کہناتھاکہ یمن میں پہلے سے قائم حکومت بحال ہونی چاہیے اوراگرملک میں تبدیلی ضروری ہے تو وہ ووٹ کے ذریعے آنی چاہیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…