ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

datetime 2  مارچ‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی۔

میڈیا سے گفتگومیں (ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج یہ فیصلہ چودھری برادران کوکرنا ہے کہ انہوں نے عوام میں رہنا ہے یا اقتدارمیں۔تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی۔شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ نیب کے تماشے 22سال سے بھگت رہے ہیں۔یہ وہ ادارہ ہے جس نے ملک کوسب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے،نیب نے4 سال میں جھوٹے مقدمے بنائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…