جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے سب سے بڑے منصوبے “لیونگ ریورز” کا اعلان کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے سب سے بڑے منصوبے “لیونگ ریورز” کا اعلان کر دیا*یہ اعلان وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی سے آن لائن خطاب کے دوران کہا۔جب آپ نیچر میں سرمایہ کاری کرتے ہیں تو اسکا پھل ضرور ملتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس چیز نے ہمیں ایک اور بڑا قدم لینے کی ہمت دی ہے جسکا نام

“لیونگ ریورز” رکھا گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا اس منصوبے کے لئے اقوام متحدہ کی جانب سے پہلے ہی ہمیں گائیڈلائنز دے دی گئی ہیں۔ یہ منصوبہ پاکستان کی ایکالوجی اور دریائے سندھ کے لئے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گا۔انہوں نے کہا دریائے سندھ آلودگی, موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے باعث خطرے میں ہے۔ملک امین اسلمیہ منصوبہ دہائیوں کے نقصانات کو ختم کرنے میں بگ بینگ ثابت ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…