ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

دلہے کو گنجا دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکار، دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروا دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بھارت میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر شادی سے انکار معمول بن گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں پیش ایک دلہا اجے کمار باراتیوں کے ہمراہ شادی ہال پہنچا تو تقریب میں دلہن دلہا کی ایک دوسرے کو مالا پہنانے کی رسم مکمل ہوچکی تھی

لیکن دلہا پر آفت اس وقت آئی جب دلہن نے دلہا کو رسم کے دوران بار بار وگ ٹھیک کرتے ہوئے پایا۔شادی میں شریک باراتیوں نے دلہن کو بتایا کہ دولہادراصل گنجاہے اور شادی کے روز اچھا نظر آنے کیلئے وگ لگا کر آبا ہے، اس کے بعد دلہن نے بھی جب دلہا پر غور کیا تو حقیقت سامنے آگئی اور دلہن غش کھاکر اسٹیج پر ہی بیہوش ہوگئی۔بعد ازاں حواس بحال ہونے پر دلہن نے شادی سے ہی انکار کردیا۔اہل خانہ کی جانب سے دلہن کو سمجھانے کی کوشش کی گئی لیکن اس نے کسی کی نہ سنی اور اپنے فیصلے پر قائم رہی۔اس واقعے پر دلہن کے اہل خانہ نے دلہا والوں پر دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…