منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایسا وظیفہ جو گھنٹوں میں آپ کی قسمت بدل دے گا

datetime 1  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یہ وظیفہ دینی ودنیاوی مقاصد میں کامیابی اور رزق میں برکت کے لئے ہے اگر آپ قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں تو اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کریم آپ کی تمام مشکلات کو حل فرمائیں گے اور اس کی بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ کریم کے جو اسمائے گرامی ہیں ان کی اتنی برکت اور اتنی وسعت ہے کہ انسان کی سوچ سے بھی باہر ہے تو انسان کبھی کسی

مصیبت میں پھنس جاتا ہے کبھی قرض کے بوجھ میں ڈوب جاتا ہے دب جاتا ہے کبھی اسے کوئی نا کوئی مصیبت و بلا چمٹ جاتی ہے بعض مرتبہ اسےکوئی غم فکر لاحق ہوجاتا ہے تو ان تمام مصیبتوں تکلیفوں کے لئے یہ جو اسمائے گرامی بتائے جارہے ہیں ان کا پڑھنا بہت ہی مفید ہے ان کے پڑھنے کی برکت سے ہر قسم کی مشکلات دور ہوتی ہیں قرض بیماری غم فکر سے چھٹکارا نصیب ہوتا ہےلیکن ان کو پڑھتے وقت تعداد پوری پوری ہو کم نہ ہو اور زیادہ بھی نہ ہو اور رات دن میں ہر روز کسی وقت جب بھی سہولت ہو پڑھ لیا کریں تو انشاء اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کے جو معاملات ہیں جو حل نہیں ہوتے جنہیں سالوں گزر گئے مہینے گزر گئے وہ معاملات اللہ کے فضل و کرم سے گھنٹوں میں حل ہونا شروع ہوجائیں گے نہایت ہی مجرب عمل ہے آپ نے ہر روز بلاناغہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ اول آخر درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور درمیان میں یا فتاح سو مرتبہ یا وھاب سو مرتبہ یا رزاق سو مرتبہ اور یا معز بھی سو مرتبہ پڑھ لینا ہے غالباپانچ یا دس منٹ اس وظیفہ پر خرچ ہوں گے جب آپ یہ وظیفہ کریں گے شیطان آپ کو روکے گاآپ کے راستےمیں رکاوٹ ڈالے گا لیکن آپ نے اللہ کی ذات پر بھروسہ اور توکل کرتے ہوئے آپ نے اس وظیفہ کو چند دن ضرور کرنا ہے تو انشاء اللہ بہت جلد آپ کو اس وظیفہ کی برکتیں اور ملنا شروع ہوجائیں گی ۔ اللہ کریم آپ کی تکالیفوں کو مصیبتوں پریشانیوں کو دور فرمائے ۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…