منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 18سال سےکم عمرکی شادی غیر قانونی قراردے دی

datetime 1  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی کو بچوں کے حقوق کیخلاف قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ اٹھارہ سال سے کم عمر میں نہ کوئی اپنی مرضی سے شادی کر سکتا ہے نہ ہی ورثا ایسے معاہدے پر مجبور کر سکتے ہیں۔ کوئی عدالت بھی ایسی شادی کو موثر نہیں قرار دے سکتی، یہ بچوں کے حقوق کیخلاف ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…