جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

56کھرب کے بمبارطیارے،امریکہ نے دنیاکےلئے نیاخطرہ کھڑاکردیا

datetime 12  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) مریکہ کا جنگی جنون ویسے تو ہمیشہ سے ہی بہت مشہور رہا ہے مگر وقت کے ساتھ ساتھ یہ جنون بڑھتا ہی دکھائی دیتا ہے تو اب تیار ہو جائیں پینٹا گون کے ایک اور نئے اور خطرناک منصوبے کے بارے میں جاننے کے لیے۔ حیران کن بات یہ ہے کے جہاں اس منصوبے کی کئی باتوں کو خفیہ رکھا گیا ہے وہیں اس منصوبے کا انکشاف پینٹا گون ہی کے ذریعے ہوا ہے تاہم اس انکشاف کی وجہ اس منصوبے پر خرچ ہو نے والی کثیر رقم بھی ہو سکتی ہے جس کا اندازہ تقریباََ 56 کھرب پاکستانی روپے لگایا گیا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کے اس منصوبے کی تکمیل میں کون کون سے ماہرین ِ اسلحہ جات کا ہاتھ ہوگا یہ بات قابلِ غور ہے کے اس منصوبے کی تکمیل کے بعد امریکی بمبار جنگ کی دنیا میں دس سال آگے چلے جائیں گے۔بلومبرگ کے مطابق اس منصوبے کو مکمل طور پر واضح نہیں کیا گیا بلکہ بہت سی باتیں ابھی بھی خفیہ رکھی جا رہی ہیں ذرائع کے مطابق یہ Super Bowl commercial لڑاکا طیارے پینٹا گون کے بلیک بجٹ کا حصہ ہیں جسے انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…