اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

تنخواہ دارملازمین کوانکم ٹیکس آن لائن جمع کرانا ہونگے

datetime 12  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے والے تمام تنخواہ دار ملازمین کے لیے الیکٹرانیکلی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کو لازمی قرار دیدیا ہے۔
اس ضمن میں ایف بی آر نے منگل کوایس آر او نمبر 791(I)2015 جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیاکہ ٹیکس ایئر 2015 سے تمام تنخواہ دار ملازمین کو اپنے انکم ٹیکس گوشوارے الیکٹرانیکلی جمع کرانا ہوں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہ دار ملازمین کیلیے الیکٹرانیکلی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلیے عائد کردہ 5لاکھ روپے سالانہ اور اس سے زائد آمدنی کی شرط غیر معینہ مدت کے لیے ختم کردی گئی ہے لہٰذااب دستی جمع کرائے جانے والے انکم ٹیکس گوشوارے قبول نہیں کیے جائیں گے۔
ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ جو تنخواہ دار انفرادی ٹیکس دہندگان الیکٹرانیکلی ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائیں گے ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…