اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے سینئر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کااعلان کیا ہے ۔ جمعرات کو مسلم لیگ (ن )کے رہنمارانا ثنااللہ ، محسن شاہنواز رانجھا اور طارق فضل چودھری وفد کے ہمراہ تھانہ مارگلہ پہنچے تاہم پولیس نے ملاقات نہیں کر نے دی ۔ اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ محسن بیگ سے ملاقات کرنے آیا ہوں، پولیس ملاقات کرنے نہیں دے رہی۔ انہوںنے کہاکہ ایس ایچ او کو متعدد کالز کی ہیں ، ایس ایچ او نے جواب نہیں دیا۔بعد ازاں رانا ثنااللہ ، محسن شاہنواز رانجھا اور طارق فضل چودھری نے وفد کے ہمراہ محسن بیگ کی اہلیہ سے ملاقات کی رانا ثناء اللہ نے کہاکہ محسن بیگ کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو پارلیمنٹ میں بھی اٹھائوں گا۔
مسلم لیگ (ن)کاسینئر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کااعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام



















































