پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابر اعظم کے ساتھ باؤنڈری لائن پر کیا ہوا؟ وسیم اکرم نے وضاحت پیش کردی

datetime 17  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت کردی ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاکہ کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم سے بولروں کے حوالے سے گفتگو کی تھی۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم سے کہا کہ ہمارے بولرز یارکرز بالکل نہیں کرا سکتے کیا، بولروں کے علاوہ کوئی بات اس وقت نہیں

ہوئی کیونکہ بولرز کو ٹارگٹ کا دفاع کرنا چاہیے تھا۔واضح رہے کہ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے میچ کے دوران بائونڈری لائن پر وسیم اکرم کی بابر اعظم سے گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے وسیم اکرم کے بابر اعظم کو ڈانٹنے اور ناراض ہونے کا دعوی کیا گیا تھا جس پر وسیم اکرم نے اب وضاحت کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…