پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے وکلا کو صحت کارڈ جاری کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے وکلا کو صحت کارڈ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر بابراعوان سے ہائیکورٹ بارپنڈی کے وفد نے ملاقات کی وفد کی قیادت ہائیکورٹ بارراولپنڈی کے صدرعبدالرزاق ایڈووکیٹ نیکی۔ملاقات میں بابراعوان نے کہا کہ صحت کارڈ پر ہر وکیل اور اس کا خاندان سالانہ 10لاکھ تک علاج کرا سکتا ہے

مفت علاج کی یہ سہولت یورپ اورامریکامیں بھی حاصل نہیں۔بابراعوان نے کہا کہ حکومت کا اقدام ملک کو فلاحی ریاست بنانیکی طرف اہم قدم ہے وکلا کی عزت وتکریم اوردیکھ بھال حکومت کی ذمہ داری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ راولپنڈی بار میری اپنی بار ہے جس سے میری جذباتی وابستگی ہے ہم نیوکلا کو صحت کارڈکا اجرا ہائیکورٹ بار راولپنڈی سے کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…