بھوپال(این این آئی )بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں 37 سالہ شخص محمد محبوب نے بہادری کی مثال قائم کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے ٹریک پر گرنے والی خاتون سنیہا کو بچانے کے لیے انہوں نے پٹری پر چھلانگ لگا دی۔نوجوان محمد محبوب نے خاتون کو پٹری پر لٹائے رکھا اور ٹرین دونوں کے اوپر سے گزر گئی۔واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد حکومتی نمائندوں سمیت کئی لوگ محبوب کو مبارک باد دینے ان کے گھر پہنچ گئے۔
بھارت میں مسلم نوجوان نے بہادری کی مثال قائم کردی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
منشیات سپلائر نرگس ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی اہلیہ نکلی



















































