پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے عوام کی پہنچ سے باہر ہوگیا

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں ایک ہفتے کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے گوشت بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہوگیا۔کراچی میں مرغی کا گوشت 100 روپے اضافے کے بعد 360 روپے فی کلو ہو گیا ہے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں

مرغی 340 سے 360 کے درمیاں فروخت کی جارہی ہے۔علاوہ ازیں حیدرآباد میں مرغی فی کلو 120 روپے فی کلومہنگی ہوگئی جبکہ مارکیٹ میں اس وقت مرغی کے مختلف قیمتیں موجود ہیں، مرغی 360 سے 380 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔دوسری جانب پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے 333 سے 410 روپے فی کلو گوشت فروخت ہو رہے ہیں۔یاد رہے کہ 2021 میں مرغی کی قیمت ماہ رمضان میں بلند شرح پر تھی، اپریل مئی 2021 میں زندہ مرغی کی قیمت 290 روپے فی کلو فروخت ہورہی تھی۔فروری 2022 میں مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ ہونا شروع ہوگیا جبکہ ماہ رمضان سے پہلے مرغی کی قیمتیں مزید بڑھ جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…