پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹیکو تلسانیہ کی داڑھی اور ٹوپی میں وائرل تصویر کے پیچھے قصہ کیا ہے؟

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بھارت کے مشہور اداکار ٹیکو تلسانیہ کی داڑھی اور ٹوپی میں ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد چہ مگوئیاں جاری ہیں۔وائرل ویڈیو میں ٹیکو تلسانیہ کو سفید سوٹ میں ٹوپی پہنے اور داڑھی میں دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پریہ ویڈیو وائرل ہوئی اور کہا جارہا تھا کہ ٹیکو تلسانیہ دائرہ اسلام میں داخل ہوچکے ہیں۔

اب بھارت کے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ویڈیو کسی حقیقی ویڈیو کے بجائے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران بنائی جانے والی ویڈیو ہے۔ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار کے اسلام قبول کیے جانے سے متعلق دعوؤں میں کوئی سچائی نہیں اور ٹیکو آج بھی ہندو فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…