پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

61فیصد پاکستانی بند اسکول کھلنے پر خوش عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری

datetime 15  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)اپسوس پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا کے بعد اسکول کھلنے کے حوالے سے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا۔سروے کے مطابق 61 فیصد پاکستانیوں نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند اسکول دوبارہ کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ 17 فیصد اس پر

ناراض ہیں۔سروے رپورٹ کے مطابق خوشی کا اظہار کرنے والوں میں مردوں کی شرح خواتین کے مقابلے میں زیادہ رہی جو 66 فیصد تھی۔خواتین کی 52 فیصد تعداد نے اسکولوں کے کھلنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔صوبوں میں سب سے زیادہ سندھ میں 68 فیصد افراد نے اسکول کھلنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اس کے بعد صوبہ خیبر پختوخوا، پنجاب اور بلوچستان کے شہریوں نے بھی اسکول کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سروے میں لوئر اور لوئر مڈل کلاس شہریوں نے اسکول کھلنے کے فیصلے پر سب سے زیادہ اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…