پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

این ایف سی؛ پہلی ششماہی میں صوبوں کو 16 کھرب 69 ارب منتقل

datetime 15  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے تحت صوبوں کو مجموعی طور پر 16کھرب، 69 ارب، 42 کروڑ 92 لاکھ روپی منتقل کیے گئے ہیں۔وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2021-22 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر)کے دوران قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ(این ایف سی)کے

تحت صوبوں کو مجموعی طور پر 16کھرب، 69 ارب، 42 کروڑ 92 لاکھ روپی منتقل کیے گئے ہیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران وفاق سے صوبوں کومنتقل کیے جانے والے 12 کھرب، 80 ارب، 63 کروڑ روپے کے فنڈز کے مقابلے میں 32.36 فیصد زیادہ ہیں۔وزارت خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے تحت وفاق کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران صوبوں کو منتقل کیے جانے والے فنڈز میں سے پنجاب کو 8 کھرب، 36 ارب، 52 کروڑِِِ، 30 لاکھ روپے کے فنڈز منتقل کیے گئے جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پنجاب کو 7 کھرب، 67 ارب، 54 کروڑروپے کے فنڈز منتقل کیے گئے تھے، سندھ کو4 کھرب،25 ارب، 11 کروڑ، 20 لاکھ روپے کے فنڈز منتقل کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…