بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا وطن عزیز کیلئے تحفہ

datetime 11  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال2015-16 کے پہلے ماہ (جولائی)میں 1ارب 66کروڑ36لاکھ 10ہزار ڈالر وطن بھجوائے جو جولائی 2014 میں بھجوائی گئی رقم1ارب 64کروڑ 93لاکھ 90ہزار ڈالر کے مقابلے میں 0.86فیصد زیادہ ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق جولائی2015 میں سعودی عرب سے 47کروڑ 44لاکھ 20 ہزار ڈالر، متحدہ عرب امارات36 کروڑ 75 لاکھ 10 ہزار ڈالر، امریکا 25 کروڑ 53 لاکھ 20 ہزار ڈالر، برطانیہ 23 کروڑ 23 لاکھ 30ہزار ڈالر، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں (بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) سے 19کروڑ 78 لاکھ 60 ہزار ڈالر، یورپی یونین کے ملکوں سے 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر اور ناروے، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان و دیگرملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر10 کروڑ 36 لاکھ 70 ہزار ڈالررہیں ۔جبکہ جولائی 2014 میں سعودی عرب سے 45 کروڑ 44 لاکھ 70 ہزار ڈالر، متحدہ عرب امارات 35 کروڑ 28 لاکھ 90 ہزار ڈالر، امریکا 25 کروڑ 70 لاکھ 80 ہزار ڈالر، برطانیہ 24 کروڑ 79 لاکھ 60 ہزار ڈالر، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں (بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) سے17 کروڑ 97 لاکھ 60 ہزار ڈالر، یورپی یونین کے ملکوں 4 کروڑ 43 لاکھ 20 ہزار ڈالر اور ناروے، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا،کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے ترسیلات زر مجموعی طور پر 11 کروڑ 29 لاکھ 10 ہزار ڈالر رہی تھیں۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…