پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

فخر زمان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف 50 رنز مکمل کرنے پر ”فلائنگ کس ”کی کہانی بتا دی

datetime 15  فروری‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے اوپننگ بلے بازفخر زمان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں 50 رنز مکمل کرنے پر دی جانے والی ”فلائنگ کس ”کی دلچسپ کہانی سنائی ہے۔سوشل میڈیا صارفین فخر زمان کی فلائنگ کِس پر متجسس تھے جس پر اب کرکٹر نے بتایا ہے کہ وہ فلائنگ کِس میرے بیٹے زین کے لیے

تھی۔فخر زمان نے کہا کہ زین نے مجھے ایک کارٹون کی ویڈیو بھیجی جو اسی طرح فلائنگ کِس کرتا ہے اور آڈیو پیغام میں مجھے اس نے کہا کہ اگر آپ نے 50 رنز کیے تو میرے لیے ایسے ہی کیجیے گا، میں نے وہ پیغام شاہین آفریدی سمیت دیگر کرکٹرز کو سنایا۔کرکٹر نے بتایا کہ زین میچ دیکھ رہا تھا میں نے 50 رنز کرنے پر اس کی جانب دیکھ کر فلائنگ کِس دی تو وہ شرما گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…