پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ارشاد بھٹی کے نام سے فیک ٹوئٹر اکائونٹ بنا کرجعلی ٹوئٹس، سینئر صحافی نے خبردار کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکرپرسن ارشاد بھٹی کے نام سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیک اکائونٹ بنا کر جعلی ٹوئٹس کئے جانے کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارشاد بھٹی کا فیک ٹوئٹر

اکائونٹ بنا کر جعلی ٹوئٹس کی جارہی ہیں ، ارشاد بھٹی کے مطابق ان کا صرف ویری فائیڈ اکائونٹ ہے ، اس کے علاوہ ان کا کوئی اکائونٹ نہیں ہے ،انہوں نے اس حوالے سے رپورٹ بھی کردی ہے ۔(وہ فیک ٹوئٹراکائونٹ جس سے جعلی ٹوئٹس کی جارہی ہیں)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…