پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

زندگی گزارنا ہے تو عامر لیاقت کی گزاریں ورنہ جی تو کیپٹن (ر)صفدر بھی رہے ہیں ، تحریک انصاف کے رہنما نے ن لیگی رہنما پر تنقید کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2022 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے ن لیگ کے رہنما کیپٹن صفدر کو نشانے پر رکھ لیا ، تنقید کا نشانہ بنا دیا ۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے شاعرانہ انداز میں کہا ہے کہ اگر

زندگی گزارنی ہے تو ڈاکٹر عامر لیاقت کی طرح گزاریں ورنہ جی تو کیپٹن (ر)بھی رہے ہیں ۔ تاہم ان کے اس ویڈیو پیغام سے یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ان کا پیغام فالوروز کیلئے تھا یا پھر وہ کیپٹن صفدر کو کوئی پیغام دینا چاہا رہے ہیں انہوں نے یہ ویڈیو پیغام اپنے تیسری اہلیہ دانیہ کو بھی ٹیگ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…