بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک اضافے کا امکان

datetime 15  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر وفاقی کابینہ میں بحث کرانے کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری بھیجی جائےگی جس پروزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔

ذرائع کا کہناہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور مارکیٹ میں خام تیل 95 ڈالر فی بیرل تک ٹریڈ ہورہا ہے۔ذرائع کےمطابق موجودہ لیوی اورجی ایس ٹی کی بنیاد پرپیٹرول ساڑھے8 روپےتک مہنگا ہوسکتا ہے اور ڈیزل بھی ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…