منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اربوں روپے مالیت کا خالص سونا پارک میں کھلے عام رکھ دیا گیا

datetime 8  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(این این آئی) ایک جرمن مصور اور مجسمہ ساز نے نیویارک کے سینٹرل پارک میں خالص سونے کا ایک بڑا اور وزنی چوکور ٹکڑا کھلے عام رکھ دیا ہے جس کی مالیت 11.7 ملین ڈالر(دو ارب پاکستانی روپے سے بھی زیادہ)بتائی جارہی ہے۔24قیراط سونے سے بنا ہوا یہ مکعب (چوکور ٹکڑا)410 پونڈ وزنی ہے جبکہ اس کی نگرانی پر کوئی سیکورٹی گارڈ بھی موجود نہیں۔اس فن پارے کے تخلیق کار نکلاس کاستیلو نے

اسے زمین کی بنیاد (سوکلے دو موندے)کا نام دیا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ سونے کا یہ وزنی ٹکڑا دراصل قدیم و جدید زمانوں میں مکالمے کو ظاہر کرتا ہے۔قدیم زمانے میں سونا معیشت کا بنیاد تھا لیکن جدید دور کی معیشت میں کرپٹو کرنسی کا کردار بڑھتا جارہا ہے۔ یہ فن پارہ ان دونوں میں تعلق اور مکالمے کا اظہار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…