اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

آئندہ سال 2959 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہونیکا امکان

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئندہ سال نئے منصوبوں سے 2959میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہونے کا امکان ہے۔پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں سے 1100 میگاواٹ جبکہ دیگر منصوبوں سے 1859 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ شامل کی جائے گی۔ وزارت پانی وبجلی کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت جو منصوبے2016میں اپنی پیداوار شروع کریں گے، ان میں چینی کمپنی زونرجی کا بہاولپور کے قریب900میگاواٹ کاسولر پاور منصوبہ بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ یوای پی ونڈ پاور کا سندھ میں 100 میگاواٹ کا منصوبہ، سچل اور ہائیڈرو چائنہ کمپنیز کے سندھ میں پچاس پچاس میگاواٹ کے 2 ونڈ پاور منصوبے بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…