بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

گاجر کے مسلسل استعمال سے خطرناک بیماری سے مکمل شفائ

datetime 23  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)گاجرایک سستا اورصحت بخش پھل ہے،دماغی کمزوری ہو ،بے چینی ہو یا نیند نہ آتی ہو، تو گاجرکھانے سے کافی افاقہ ہوتا ہے۔ اگر چکر آتے ہوں یا خون نہ بنتا ہو،تو کچّی گاجروں کا استعمال اکسیر ہے۔اگر دل گھبراتا ہو ،تو تین سے چار ہفتے مسلسل گاجر کھانے سے یہ شکایت ختم ہوجاتی ہے۔ گاجر کے مستقل استعمال سے بلڈپریشر کی بیماری سے مکمل شفامل جاتی ہے۔کچی گاجریں کھانے سے آنتوں کے کیڑےبھی مرجاتے ہیں۔یہ بینائی بھی تیز کرتی ہے ،جب کہ اس کے مربّے سے کانوں میں سیٹیاں بجنے کی شکایت ختم ہوجاتی ہے۔گاجر کا حلوا ضعیف افراد اور بچوں میں نئی توانائی پیدا کردیتا ہے۔یوں کہیے، کم خرچ بالانشین کے مصداق گاجر قدرت کابے حد سستا،لیکن انمول تحفہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…