جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

افغانستان نے ہماری مارکیٹ سے ڈالر اٹھایا، شوکت ترین

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ افغانستان نے ہماری مارکیٹ سے ڈالر اٹھایا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ ایک مسئلہ افغانستان کی صورت حال تھی، امریکا نے افغانستان کے اثاثے منجمد کیے تو افغانستان کا انحصار پاکستان پر بڑھ گیا، افغانستان نے ہماری مارکیٹ سے ڈالر اٹھانا شروع کردیے اور اسی سے درآمد اور برآمد کرنے لگے، شروع میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا کہ یہ نوبت 2 کروڑ ڈالر یومیہ تک پہنچ گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے فوری طور پر سی ڈی کو لازمی کیا اور افغانستان کو سمجھایا کہ آپ ہم سے چیزیں روپے میں خرید لیں تاکہ ہمارے روپے پر پریشر کم ہو، اس طرح ہم اس صورت حال کو ہینڈل کرنے میں بھی کامیاب رہے، اب ہم افغانستان کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کرنے کا بھی سوچ رہے ہیں تاکہ ہم پر بھی ڈالر کا پریشر کم ہو۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…