بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

اومی کرون عام فلو کی طرح تھا‘ بشریٰ انصاری

datetime 19  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)حال ہی میں اومی کرون سے صحتیاب ہونے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ اومی کرون کوئی بڑا مسئلہ نہیں تھا بلکہ عام فلو کی طرح تھا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر بشریٰ انصاری نے اپنی تصویر شیئر کی

جس میں اْنہیں مْسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔بشریٰ انصاری نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’الحمداللّہ! میں ٹھیک ہوں، یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں تھا بلکہ صرف عام فلو کی طرح تھا۔سینئر اداکارہ نے کہا کہ ’ہمیں عوامی سطح پر احتیاط کرنے کی ضرورت ہے اور میں اْن تمام لوگوں کی شْکرگزار ہوں جنہوں نے میری صحتیابی کے لیے دْعا کی۔اْنہوں نے روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے حوالے سے کہا کہ ’مِنا کی شادی مِس ہوگئی، میں اْن کے ولیمے میں شرکت کرسکتی تھی لیکن میں نے اپنی صحتیابی کے بارے میں سوچا۔واضح رہے کہ حال ہی میں بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی اور ساتھ تحریر کیا تھا کہ اومی کرون سے صحت یاب ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگا مگر بیماری کی وجہ سے میں اپنی پیاری دوست روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق کی شادی میں شرکت نہ کر سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…